:پانچ پھلوں کے فوائد
:کیلا
کیلا اعصابی تناؤ کو ختم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔
کیلا اعصابی تناؤ کو ختم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔
:انناس
انناس کے استعمال سے آپ کا نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے۔
:چیری
چیری میں اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم سے زہریلے مادے کو خارج کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
:خربوزہ
خربوزے کی تاثیر بہت ٹھنڈی ہوتی ہے۔ خربوزے کے ذریعے ہائی بلڈ پریشر کم ہوتا ہے اور بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔
:لیموں
لیموں کے ذریعے آپ کے نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے اور آپ کے جسم میں موجود زہریلے مادہ کا خاتمہ لیموں کے استمعال سے ممکن ہوسکتا ہے۔
:انگور
انگور کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ خون کو جمنے نہیں دیتا۔
:سیب
سیب کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کو کھانے سے آپ کا دل مضبوط ہوتا ہے۔
No comments:
Write comments